معزز جنگی مجرم صاحبان…وسعت اللہ خان

\n\nجب صدام حسین کو انسانیت سوز اور جنگی جرائم کی پاداش میں اکتیس دسمبر دو ہزار چار کی شب پھانسی دی گئی تو دورِ جدید کے ’’ چنگیز خان اور عرب ہٹلر ’’ کے خاتمے اور عراق کو دورِ جمہوریت سے سرفراز کرنے کے مشن کی کامیابی پر تالیاں بجانے والوں کی صفِ اول میں مزید پڑھیں

ہنزہ کے انمول لمحے…جاوید چوہدری

\n\nصبح کے چار بجے تک ’’ایگل نیسٹ‘‘ (Eagle Nest) میں اندھیرا تھا، میں بالکونی میں بیٹھا تھا، میرے سامنے پہاڑ اندھیرے کی چادر اوڑھ کر لیٹے تھے، آسمان پر گہرا سکوت تھا، وادی میں چیری، سیب، خوبانی اور انجیر کے درختوں کے نیچے دریا بہہ رہا تھا، فضا میں خنکی تھی اور اس خنکی میں گرمیوں مزید پڑھیں

کیا یہ اُردو سے محبت نہیں؟ گل نوخیز اختر

\n\nاکثر قارئین مجھے اہم مسائل پر ای میلز بھیجتے رہتے ہیں جنہیں میں وقتاً فوقتاً اپنے کالم میں شامل بھی کرلیتا ہوں۔ یہ تین ای میلز مجھے مختلف اوقات میں موصول ہوئی تھیں، تینوں چونکہ ایک ہی مسئلے پر ہیں لہٰذا میں نے انہیں save کر لیا تھا۔ ان ای میلز میں اُردو کی زوبوں مزید پڑھیں

طیب اردوان پر تنقید کیوں؟ محمد عامر خاکوانی

ترکی کے حوالے سے بحث جاری ہے۔ طیب اردوان کے حامی اپنے ممدوح لیڈر کے جارحانہ اقدامات کے حق میں نت نئے دلائل لا رہے ہیں۔ ایسی ایسی توجیہ اور توضیح پیش کی جا رہی ہے کہ آدمی دنگ رہ جاتا ہے۔ سمجھ سے باہر ہے کہ صریحاً ظلم اور ناانصافی کی کس طرح حمایت مزید پڑھیں

وزیر اعظم خان کے تین آپشنز…آصف محمود

\n\nتحریک انصاف کا کنونشن ختم ہوا تو سرشام چودھری طاہر جمیل سے ملاقات ہوئی۔ طاہر جمیل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی پریس سیکرٹری رہ چکے ہیں اور وہ کنونشن ہی سے سیدھا اٹھا کر آ رہے تھے ۔ میں نے کہا : چودھری صاحب کنونشن کیسا رہا؟ دلگرفتہ سی مسکراہٹ بکھیر کر کہنے لگے: ’’کیا مزید پڑھیں

کشمیری بھائیو معاف کرنا ہم انڈین میڈیا کے نشہ میں دھت ہیں. انصار عباسی

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی بدترین ریاستی دہشتگردی کا شکار کشمیری مسلمان پاکستان کے پرچم کولہراتے ہوئے کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ بلند کر رہے ہیں۔ صرف چند ہفتوں میں پچاس سے زیادہ کشمیری نوجوانوں کو انڈین فوج نے اس لیے شہید کر دیا کیوں کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ اپنا رشتہ ختم کرنے مزید پڑھیں

مودی کا یار…حامد میر

\n\n’’مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے‘‘ یہ تھا وہ نعرہ جو آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی تقاریر کا محور تھا۔ وہ پیپلز پارٹی جس کی قیادت2013ءکی انتخابی مہم میں بلٹ پروف روسٹرم کے بغیر تقریر کیلئے تیار نہ تھی]2016میں آزاد کشمیر مزید پڑھیں

اس دور کے بیرسٹر سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے – عمار مسعود

رات کے بارہ بجے ہیں۔ کشمیر کے الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج بڑی حد تک مکمل ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے واضح اکثریت سے میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت میں ہونے کے باوجود رسوا ہو گئی ہے۔ تحریک انصاف کے دعوے ، وعدے اور نعرے کہیں پاتال میں مزید پڑھیں

ستائیسویں رمضان المبارک اور قیام پاکستان…(حصہ دوم) ڈاکٹر صفدر محمود

\nمیں بار بار ایک موضوع کو چھیڑنا نہیں چاہتا لیکن چونکہ اس موضوع کا تعلق تحریک پاکستان اورقیام پاکستان سے ہے اس لئے ریکارڈ کی درستگی اور تاریخ پاکستان کے بنیادی حقائق کو نوجوان نسلوں تک پہنچانے کے لئے وضاحت کرنی پڑتی ہے۔ میں نے جمعہ والے کالم میں عرض کیا تھا کہ تحقیق کے مزید پڑھیں