الیکٹرانک میڈیا نے قوم کو کیسے بگاڑا ہے؟ طوبیٰ منور

بات ہو میڈیا کے معاشرے پہ اثرات کی، اور ختم ہو جائے جلدی۔ یہ کہاں ممکن ہے؟ لیکن چلیں شروع کرتے ہیں۔ بات کا بتنگڑ بنانا، بے پر کی اڑانا، اپنا الو سیدھا کرنا، چاروں انگلیاں گھی میں ہونا، ایک تیر سے دو شکار، آئیں بائیں شائیں کرنا، ڈینگیں مارنا، جی حضوری کرنا، پگڑی اچھالنا ایسے بہت سے محاورے ہمیں*...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!