آرمی چیف والے بینرز اور معاملہ ہماری عزّت کا -ہمایوں مجاہد تارڑ

کاش فیس بک ایجاد کرنے والے نوجوان بابا جی مارک ذَکر برگ نے کوئی اور کام کر لیا ہوتا – جیسے کپڑے یا چوڑیوں کی دوکان وغیرہ! کاش ان انٹرنیٹ تاروں کو کوئی کیڑا کاٹ لیتا۔ کاش ان ہلکے پیٹ والی مائیوں یعنی آوارہ گرد سیارچوں کو منحوس چھینکوں والی بیماری آن لیتی ،جو پل مزید پڑھیں

انھیں بس ایک اور ایدھی چاہیے : سید راشد حسن

\n\nموسا دکا شمار دنیا کی صف اول کی خفیہ ایجنسیوں میں ہوتا ہے۔ موساد کی شہرت کا\nدارومدار اس کی سفاکیت اور بے رحمی پر کم اور اپنے ایجنٹس ؂ کی پیشہ ورانہ\nصلاحیتوں کا اعلی معیار قائم رکھنے پر زیادہ ہے۔کچھ سال ہوئے مجھے ایک کتا ب\nمیں آرٹیکل پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں اس ایجنسی مزید پڑھیں

برہان وانی میری ڈسپلے پکچر پر کیوں؟ – ارمغان احمد

میں آج کل یورپ میں رہ رہا ہوں اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہاں کی حکومتیں دہشت گردی کے بارے میں کس قدر حساس ہیں۔ بھارت کی بھی پوری کوشش ہے کہ آزادی کی جدوجہد کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دے دیا جائے۔ اس کے باوجود میرے ضمیر نے یہ گوارہ نہیں مزید پڑھیں

“اسلام بیزاروں کا نیا وار” : شہزاداسلم مرزا

اول و آخر سب کچھ اسلام کو ماننے کے آفاقی تصور پر بار بار حملے جاری ہیں کہ\nکسی طرح عام مسلمان اسلام کے علاوہ بھی کسی نظام کی جانب متوجہ ہو۔ آج کل ایک\nنئی سوچ کو خوشنما بنا کر اس انداز میں پیش کیا جا رہا ہے کہ جیسے خدانخواستہ\nکسی نئے مذہب کا ظہور ہوا مزید پڑھیں

آزادی کی قیمت۔۔۔ برہان وانی اور ہم – مبشر ایاز

انسانوں کی انفرادی یا اجتماعی زندگی میں آزادی کی کیا حیثیت ہے، اس کا جواب افریقہ کے نسل در نسل پیدائشی غلاموں سے پوچھیں یا عراق و شام، افغانستان میں سنگلاخ پہاڑوں پر حق آزادی کے لیے بے سروساماں ان سرفروشوں سے معلوم کریں۔\n\nلیکن آزاد فضائوں میں سانسیں لینے والے قوم کے ان ٹھیکیداروں کو مزید پڑھیں

بیانیے کی جنگ اور مذہبی نوجوان … ہوئے تم دوست جس کے – محمد حسین کھرل

ارض پاک پر ایک دفعہ پھر سے معرکہ فکر و نظر بپا ہے۔ بیانیے کی جنگ زوروں پر ہے۔ عجب تو مگر یہ ہے کہ کل جولوگ ‘کیمونزم’ کے لیے سینہ سپر تھے،انہی لوگوں میں سے ایک طبقہ آج پھراسلام پسندوں کے خلاف ‘سیکولرازم’ کے لیے صف آرا ہے۔ ایک خالص فکری جنگ میں 180ڈگری مزید پڑھیں

اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے، جم اور – ظفر عمران

سوال ہی مقصود ہے، تو ایک سوال یہ بھی ہے، کہ کسی کو کیا حق حاصل ہے، کہ وہ ‘ریاست’ بنائے۔ خدا کی زمین ہے، جس کا جی چاہے، جہاں مرضی آئے، جائے۔ لیکن کیا ہے کہ خدا کے بندے، خدا کی بھی نہیں سنتے۔ ادھر طورخم پہ گیٹ بنانے کا جھگڑا اٹھا، تو ایک مزید پڑھیں

دور جدید میں میڈیا پر چلنے والے اشتہارات پر کچھ رائے زنی : حنظلہ عماد

انسان سماجی حیوان ہے۔اس کو زندگی گزارنے کے لیے اردگرد کے انسانوں پرانحصارکرنا پڑتاہے۔ تنہا زندگی گزارنا اس کے لیے صرف مشکل ہی نہیں بلکہ کئی اعتبار سے ناممکن بھی ہے۔ قدیم دور میں جب انسان جنگلوں اورغاروں میں رہا ،اس وقت بھی اسے اپنے گرد کچھ انسانوں کی ضرورت رہی۔یہ سب ایک دوسرے کی مزید پڑھیں

ایدھی صاحب کی وفات اور رد عمل کے چند افسوسناک پہلو : سمیع اللہ سعدی

ایدھی صاحب بھی راہی عدم ہوگئے ،دوسروں کو کفن پہنانے والا خود کفن میں ملبوس ہوگیا ،لا وارث میتوں کو دفنانے والا دوسروں کے ہاتھوں لحد کا مکین ہوگیا ،ایدھی صاحب تقریبا نصف صدی مسکینوں ،یتیموں ،بیواوں ،بے آسرا بچوں اور غریب خاندانوں کی کفالت کر کے آخر کار اس دربار میں پہنچ گئے ،جہاں مزید پڑھیں

ایدھی صاحب! – مولانا محمد شفیع چترالی

ایدھی صاحب ایک معنی میں ہمارے پڑوسی تھے۔ ایدھی ہوم سہراب گوٹھ ہمارے مدرسے کے ساتھ بالکل متصل واقع ہے۔ہم نے کراچی سے دوہزار کلومیٹر دور چترال کے پہاڑوں میں اسکول کی تعلیم کے دوران ہی ایدھی صاحب کے نام اور کام کے بارے میں سن رکھا تھا اور ریڈیو پر ان کا ایک انٹرویو مزید پڑھیں