ہوم << اسپورٹس

رضوان کا بطور تحفہ دیا گیا قرآن مجید ترجمہ کےساتھ پڑھ رہا ہوں - میتھیو ہیڈن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی جانب سے تحفے میں دیئے گئے قرآن مجید کا ترجمہ کو پڑھ رہا ہوں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں...

Read More