فلیش بیک ۔۔ مئی ١٩٨٦ء اک پل میں صدی کا مزہ ۔۔۔ ہم سے پوچھئے ۔۔۔ دس بج گئے ہیں آج کیا پکے گا اماں بی ۔۔ بڑی صاحبزادی پوچھ رہی ہیں ۔ فریج میں کل کی بچی...
زارا مظہر گذشتہ دس سال سے پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کا خاصا جانا پہچانا نام ہیں دونوں پہ بیک وقت لکھ رہی ہیں۔ اردو ادب سے بےحد دلچسپی رکھتی ہیں اور اپنے قلم سے آبیاری کرتی ہیں۔ صاحب کتاب مصنفہ ہیں۔ ان کی تصنیف ''دلم'' اپنے معاشرتی موضوعات کی وجہ سے ان کی کتاب ادبی اور عوامی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل کر چکی ہے۔ مختلف لائیبریریز نے بھی بہ اصرار رکھوائی ہے۔
گھر ہو یا گھونسلہ بنتے ہوئے دیکھنا مجھے بے حد پسند ہے اور قدرت یہ موقع مجھے وافر اور متعدد بار فراہم کرتی ہے. میں گھنٹوں مزدوروں اور پرندوں کی محنت...
کچھ عرصہ سے میری عادت ہے میں اپنی ہیلپرز کو ہمیشہ نئے نوٹوں میں اجرت کی ادائیگی کرتی ہوں اور اس بات کا بھی سختی سے خیال رکھتی ہوں کہ پہلی تاریخ پہ ان...
کسی زمانے میں جن اشیائے صرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں...
ولیمے پہ آپ کے گھر والوں نے مجھے اچھے پارلر سے تیار نہیں کروایا تھا، مجھے ایک بار پھر تیار ہونا ہے۔ رانیہ نے پہلی بار تیکھی چتون سے کٹارے نین ہمایوں...