مصنف۔ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی

ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی کراچی یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ او آئی سی کے زیرانتظام بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ میں ریسرچر کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق ممبر ہیں۔