ہوم << Archives for طاہر علی بندیشہ

Avatar photoطاہر علی بندیشہ دبئی میں مقیم ہیں، شعبہ قانون سے وابستہ ہیں۔ وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنی کتاب دوستی کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ کتابوں اور سفر کے شوقین ہیں، مادری زبان پنجابی سے گہری محبت ہے، اس کی ترویج کےلیے سرگرم رہتے ہیں