ہوم << Archives for روبینہ یاسمین

Avatar photoروبینہ یاسمین کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں مقیم ہیں۔ تعلیم اور روزگار کا میدان کمپیوٹر سائنس ہے۔ پاکستان کی دو بڑی فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمیونیٹیز کی بنیاد رکھنے والوں میں شامل ہیں۔ کمیونٹی بلڈنگ میں ان کا نام جانا پہچانا ہے۔ طالب علوں کے ساتھ گائیڈنس کونسلر کی حیثیت سے رابطے میں رہتی ہیں۔ باشعور افراد کو دانش سے جوڑنے کے لیے مضامین لکھتی ہیں۔ ان کے موضوعات پرسنل ڈیولپمنٹ اور گروتھ، انٹر پرسنل ڈیولپمنٹ، کیریئر ڈیولپمنٹ، سوشل ایشوز اور بھرپور زندگی جینے کی تجاویز ہیں