دو نمبری انقلاب - رؤف کلاسرا

کبھی میں خود کو اور ارشد شریف کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ہم دونوں کو دو ہزار چھ سات میں لندن میں اپنے اپنے میڈیا گروپس کے لیے وہاں سے رپورٹنگ کرنے کا موقع ملا۔ ہمارے قابل احترام ایم ضیاء الدین بھی وہیں سے رپورٹنگ کرتے تھے۔ لندن میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ سب سے بڑھ کر ہم سب کو نواز شریف اور بینظیر...