ہوم << Archives for ربیعہ فاطمہ بخاری

Avatar photoربیعہ فاطمہ بخاری سلگتے ہوئے سماجی اور نازک دینی معاملات پہ اپنی رائے رکھتی ہیں، اور اسے دوٹوک انداز میں بیان کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتیں۔ زبان و بیان پہ گرفت اور سلجھا ہوا اندازِتحریر ان کی پہچان ہے۔ سوشل میڈیا پہ شوقیہ لکھنے کے ساتھ کانٹینٹ رائٹنگ کے میدان میں ایک تجربہ کار اور کامیاب پروفیشنل ہیں۔