البرٹ پنٹو ایک فلمی کہانی کا حقیقی کردار ہے جسے کچھ دن پہلے محمد عامر خاکوانی کے قلم نے پردہ سیمیں سے پردہ قرطاس پر لا اتارا ہے. یہ ایک استعارہ ہے آج...
ڈاکٹر رابعہ خرم درانی کا پیشہ مسیحائی ہے، لفظ حوالہ ہیں کہ خیال ان کے قلم سے رعنائی پاتے ہیں۔ کم گو ہیں، مگر مشاہدہ تیز اور گہرا ہے۔ سوشل میڈیائی مناقشوں سے دور رہنا پسند ہے، مگر قلم خاموش نہیں رواں ہے، بردباری اس کی خاصیت ہے۔ ایک دہائی سے یہی ان کی پہچان ہے۔ دلیل کا آغاز کرنے والوں میں سے ہیں
شش و پنج کی کیفیت ہے، لکھوں یا نہیں. اضطراب لکھنے پر اکساتا ہے. احتیاط ٹھہرنے کا مشورہ دیتی ہے. قلب و ذہن میں جاری کشمکش کو کیا نام دوں؟ کسی کے کردار...
دل دکھتا ہے آنکھ خوں بہاتی ہے. یہ بچے اور بچیاں کسی اور کے نہیں، ہمارے ہیں. پاکستانی بچے، مسلمان بچے، انسان کے بچے، ہمارا تمہارا مستقبل، اس لیے تو...
کبھی کبھی ہماری زندگی میں خلا در آتا ہے. خدا معلوم یہ خلا کہاں سے آتا ہے. کیا یہ پہلے سے موجود ہوتا ہے اور موقع ملتے ہی پھیل کر ہماری تمام زندگی پر...
آپ کی اولاد اچھا پڑھ رہی ہے، محنت کر رہی ہے، اسے اس کی ہمت کی حد تک محنت کرنے دیں، زیادہ کھینچ لگائیں گے تو دھاگا ٹوٹ جائے گا. اپنی خواہشات کا بوجھ...
وہ تیس پینتیس کے اریب قریب کا میانہ قد قدرے فربہ جسم کا گورا چٹا مرد تھا سر کے بال درمیان سے اڑے ہوئے. جب میں نے اسے پہلی بار دیکھا تو وہ لوگوں کے...
چھوٹی ہے، ماں نے آدھی روٹی دے کر پورا پراٹھا بھائی کو دے دیا ہے. بہن کے احتجاج پر جواب میں جھڑکی کے ساتھ سننے کو ملا کہ تو پرایا دھن ہے، میرے بیٹوں...
مسلسل آتے آرٹیکلز کی بھرمار، تحاریر میں اغلاط کا طومار، ویب سائٹ کا معیار برقرار رکھنے کی جدوجہد، ٹریفک بڑھانے کی فکر، عمدہ پوسٹ کو پیک آور میں پبلش...
بچپن میں کزن نے چھیڑا، ماں نے سمجھایا پردہ رکھو، بھائی ہے، ماموں کا بیٹا ہے، چچا زاد ہے. کچھ سال گزرے تو سکول کالج کے رستے میں کھڑے لڑکوں نے آوازے...
پہلا واقعہ ہم لاہور سے اسلام آباد کی طرف جا رہے تھے. لاہور ٹول پلازہ سے ای ٹیگ والی لین سے کراس کیا لیکن وہاں بیلنس بتانے والی کوئی لائٹ نہ جلی. جو...