تم کو شرم آ تی ہے بےحس مسلمانو! بےحس حکمرانو! تمھارے ہونے پہ شرم آتی ہے قہقہے لگانے پہ پیٹ بھر کر کھانے پہ نہ ہے کوئی شرمندگی ہاں مگر مسلمان کہلانے...
کئی برس گزر گئے کئی حکمراں آئے گئے سب نے وعدے کیے پر وفا نہ کیے وہ ابھی تک دشمن کے پنجۂ استبداد میں کیا ہے جرم اتنا کڑا؟ پکڑتے ہوئے ان کا دل نہ ڈرا...
قلم سے قرطاس تک لفظ گونگے ہیں مفہوم چیخ کر ابل پڑتے ہیں وضاحتیں خوف سے چھپ جاتی ہیں عقل ماتم کرنے لگتی ہے دل کی دھڑکن قلم کی سیاہی ٹپکادے تو لفظ بول...
کبھی محسوس کیا ہے؟ خاموشی میں چھپی پکار کو آنکھوں میں ٹوٹے خوابوں کی کرچیوں کو مسکراہٹ میں چھپے کرب کو سناٹے میں ان کہی چیخ و پکار کو قہقہوں میں دبی...
ہم پاکستان کے شاہیں ہیں ، تجھے گھر میں گھس کر ماریں گے میداں میں اترتے ہیں کیسے ہم ہی تجھ کو بتلائیں گے جب مار پڑے گی اے ہندو تیرا رونا رک نہ پائے گا...
خاموشی حروفِ مقطعات کی مانند بھید بھری ہے خاموشی کے دل میں درویش جیسے خاموشی کے دامن میں نوحہ گری ہے خاموشی تو ہے ان کہی اک کہانی خاموشی کے پاؤں میں...
یہ اک کہانی ہے میری اپنی، جو تم سبھی کو سنا رہی ہوں میں اپنی بیٹی کا داخلہ ایک جامعہ میں کرا رہی ہوں یہ سالوں پہلے کی بات ہے ، جب ہماری جھولی میں کچھ...
رازداری ہے اسی میں، کہ بتایا نہ جائے ہم نے اک عمر گزاری ہے دیوانوں کی طرح کوششیں رائیگاں جائیں گی تمھاری اس دن جب ہمیں لوگ سنبھالیں گے مکانوں کی طرح...
میں عام ہوں ربّی... نہ میرا کوئی لقب ہے، نہ پہچان، نہ مقام نہ شہرت کی چمک ہے، نہ لوگوں کے سلام میری فصیلیں ٹوٹی ہیں، میرا محل خاکی ہے میرے لفظ بکھرے...