1972ء میں ہم خیرپور سے کراچی منتقل ہوئے تو اس وقت میری عمر تقریباً سات سال تھی۔ اس سال رمضان اکتوبر میں آیا تھا اور عید نومبر میں منائی گئی تھی۔...
عبیداللہ کیہر اردو کے معروف ادیب، سیاح، سفرنامہ نگار، کالم نگار، فوٹو گرافر، اور ڈاکومینٹری فلم میکر ہیں۔ 16 کتابوں کے مصنف ہیں۔ 2002ء میں عبید اللہ کیہر کی پہلی کتاب ”دریا دریا وادی وادی“ کمپیوٹر سی ڈی پر ایک انوکھے انداز میں شائع ہوئی جسے اکادمی ادبیات پاکستان اور مقتدرہ قومی زبان نے ”اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب“ کا نام دیا۔ روایتی انداز میں کاغذ پر ان کی پہلی کتاب ”سفر کہانیاں“ 2012ء میں شائع ہوئی۔
2001ء میں، یعنی نئی صدی کے آغاز پر میں کراچی سے اسلام آباد منتقل ہوگیا۔ اس منتقلی کی بنیادی وجہ ملازمت کا یہاں ہونا تھا۔ اسلام آباد کا معروف ہسپتال...
اگر کوئی یہ سوال پوچھے کہ گھر کیا ہوتا ہے؟… تو اس کا ایک جواب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ گھر ایک عمارت کو کہتے ہیں … لیکن عمارت کو تو مکان بھی کہتے ہیں …...
2001ء میں میری ملازمت اسلام آباد کے معروف ہسپتال شفاء انٹرنیشنل میں ہو گئی۔ میں کراچی سے یہاں منتقل ہوا اور اسلام آباد کے سیکٹر G-11 میں رہائش اختیار...
میں 1987ء میں اپنے دوستوں کے ساتھ شاہراہِ قراقرم کے راستے چین کے پہلے شہر کاشغر گیا تھا۔ واپس آ کے اس کا سفرنامہ ”قراقرم کے پار“ لکھا۔ سفرنامہ تو لکھ...
سہیل عباس این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں ہمارا کلاس فیلو تھا۔ بڑا وجیہہ اور ہینڈسم جوان تھا۔ پہلی نظر میں ہی ایتھلیٹ لگتا تھا۔ وہ ایک بائکر بھی تھا۔...
ہمارے دوست شکیل احمد فہیم سیر و سیاحت کے بہت شوقین ہیں اور اکثر سفر و سیاحت کے پروگرام بناتے رہتے ہیں۔ 2011ء کے دسمبر میں شکیل بھائی نے پروگرام بنایا...
پاکستان بہت خوبصورت ملک ہے۔ اسے اگر سیاحوں کی جنت کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہاں بے شمار سیاحتی و تفریحی مقامات ہیں۔ اس میں جہاں ایک طرف گہرا سمندر...
سوچ سمجھ کر باہر نکلو یار چلتے چلتے ایک نہیں دو بار نہیں سو بار چلتے چلتے زادِ سفر تو لازم ہے درکار چلتے چلتے رہ جاتا ہے پھر بھی کچھ ہر بار چلتے چلتے...
ایک زمانہ تھا کہ لوگوں میں ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق پایا جاتا تھا۔ ہر مہینے کئی قسم کے ڈائجسٹ مارکیٹ میں آتے تھے اور لوگ شوق سے خریدتے تھے۔ ان میں...