سید مودودی کے بارے میں عالم اسلام کے بطل جلیل اور مصر کے مشہور عالم دین علامہ یوسف القرضاوی رقم طراز ہیں کہ\nمولانا مودودی جیسا عظیم انسان ، جو مفکر بھی ہو مجدد بھی ایک اسلامی تحریک کا داعی بھی ہو اور اس کا خالص اپنا سوچنے کا انداز بھی ہو ، اپنا خاص مزاج بھی ہو اور اس نے اپنی فکر کسی سے ادھار بھی...