شاپنگ مال کے کیش کاؤنٹر پر بل ادا کر کے وہ باہر نکلی، پارکنگ میں ڈرائیور اسی کا انتظار کر رہا تھا۔ اس نے اسے اگلی منزل بتائی اور گاڑی چل پڑی، کم وقت اور مقابلہ سخت کے مصداق وہ بار بار کلائی کی گھڑی اور موبائل دونوں کو دیکھ رہی تھی۔ اس نے دور شہر میں رہنے والے میزبانوں کو اپنے سفر کا بتایا تو وہاں...
ڈاکٹر میمونہ حمزہ عربی ادب میں پی ایچ ڈی ہیں اور انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی میں اعزازی طور پر تدریس کے فرائض ادا کرچکی ہیں۔ کئی کتابوں کے عربی سے اردو میں تراجم کر چکی ہیں، جن میں سے افسانوں کا مجموعہ "سونے کا آدمی" ہبہ الدباغ کی خود نوشت "صرف پانچ منٹ" اور تاریخی اسلامی ناول "نور اللہ" شائع ہو چکے ہیں