”غامدیانہ کافر“ بمقابلہ اصل کافر - اسرار احمد خان

غامدی صاحب کے بقول کافر صرف وہ ہے جو جان بوجھ کر اسلام کو نہ مانے، چونکہ یہ جاننے کا ہمارے پاس کوئی ذریعہ نہیں تو اس دور میں کوئی کافر نہیں یعنی غامدیانہ کافر کی علت ”جان بوجھتے“ کفر کی ہے.\n\nلیکن قرآن کافروں کی مختلف قسمیں بتاتا ہے، کچھ کافروں کے کفر کی یہ وجوہات بتائی گئی ہیں:\nایک وہ کافر جو حق...