قاتل شاہ رخ جتوئی کی رہائی سے نظام عدل کامذاق انصاف عریاں اور برہنہ ہو کر سامنے آگیا ہے۔اگرغور کیا جائے کہ شاہ زیب قتل کیوں ہوا،قاتل رئیس زادہ شاہ رخ آزاد کیسے ہوا، کون سی وجہ تھی کہ قاتل شاہ رخ جتوئی کو سزائے موت ہوئی لیکن پھربھی اسے رہا کردیا گیا جبکہ یہاں تو لوگ پھانسی چڑھنے کے دو دو سال بعد...