ہوم << Archives for عائشہ نورین

Avatar photoعائشہ نورین سنگاپور میں مقیم ہیں۔ میڈیسن میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ سائنس اور طبی تحقیق میں گزرا ہے۔ انسان، حیات اور کائنات کی پیدائش کے مقصد جیسے بنیادی حل طلب سوالات کی جستجو میں رہتی ہیں۔ منطق، فلسفہ اور استدلال کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے، اسے تقلید بلکہ اندھی پیروی سمجھتی ہیں۔ اس کھوئی ہوئی عقل کی تلاش کی جستجو ہے، جو صرف کتابی دلائل میں نہیں، بلکہ حقیقت کے براہِ راست مشاہدے میں پوشیدہ ہے۔