لاہور میں قرآن فہمی کے دو ٹھکانے ہوا کرتے تھے، مسجد دارالسلام باغ جناح اور چینیاں والی مسجد۔ ایک میں ڈاکٹر اسرار احمد تراویح کے بعد بیٹھتے اور اس دن کی تراویح...
ملک بھر میں تنظیم اسلامی کے تحت دورہ قرآن ہوتا ہے. عشاء کے نماز کے بعد اس کا آغاز ہوتا ہے اور قرآن سمجھنے کی بہترین مجلس ہے. تراویح بھی وہیں پڑھائی جاتی ہے...