یاالٰہی! یہ اذاں ہے کہ تیرے گھر کی صدا؟ کس قدر پیار ہے، یہ اللہ اکبر کی صدا! واقعی اللہ ہی کی صدا ہے جو اس کرہئ حیات میں ہر لمحہ کہیں نہیں نہ کہیں آرہی ہوتی ہے...
دین کی اقامت اہل ایمان یعنی ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے یعنی اس کرۂ زمین پر اسلامی نظامِ زندگی کو بالفعل قائم کرنا اور نافذ کر دینے ہی کو تو ہمارا فرض کہا گیا ہے۔...