آج قرطبہ کی سیر کے دوران پرانی فصیل، شہر کے پرانے دروازہ اشبلییہ کے سامنے پہنچا تو ایک مجسمہ نظر آیا، قریب پہنچا تو نیچے نام جانا پہچانا لگا؛ ابن حزم اتنے میں...
شام پانچ بجے آگرہ میں نزول ہوا. کینٹ اسٹیشن سے باہر نکلے تو درجن بھر افراد ہماری جانب لپکے. ان کے جوش و خروش کو دیکھ کر ٹرین میں کیے گئے سارے گناہ یاد آگئے...