ٹھہر جائیے، رک کر ذرا غور و فکر کیجیے کہ ہم کس سمت دوڑے جا رہے ہیں۔ آیا وہ راستہ جو ہم نے اختیار کر رکھا ہے، ہمیں کسی منزل تک لے جائے گا، یا ہم یونہی بھٹکتے...
انسان کا اعزاز اسکی غور و فکر کی صلاحیت ہے، زندگی کی ارتقاء کا راز غور و فکر میں مضمر ہے۔ یہ ارتقاء نفس انسانی وجود کا ہو یا کسی قوم کا۔ انسان کی اگر یہ فیکلٹی...