شہر سو ہی گیا ایک مدت سے جاگا ہوا شہر آخر کو سو ہی گیا چادرِ خاک کو اپنا بستر کیے اور سرھانے میں ملبے کا تکیہ لیے دائمی نیند یعنی دمِ حشر تک شہر سو ہی گیا...