سورج کی کرنیں ابھی مکمل بیدار نہیں ہوئیں، مگر ایک ہجوم پہلے ہی زندگی کی دوڑ میں شامل ہو چکا ہے۔ کوئی ہاتھ میں ہتھوڑا لیے کھڑا ہے، تو کوئی مزدوری کے انتظار میں...
گھر ہو یا گھونسلہ بنتے ہوئے دیکھنا مجھے بے حد پسند ہے اور قدرت یہ موقع مجھے وافر اور متعدد بار فراہم کرتی ہے. میں گھنٹوں مزدوروں اور پرندوں کی محنت دیکھتی رہتی...