قصرِ یاسمین دریچے میں کھڑے ہم حزنیہ نگاہوں سے دیر تک تاج محل کو دیکھتے رہے. یہ ایک شہنشاہ کے جائےزوال سے اس کے مقام عروج کا مشاہدہ تھا. اسی قصر میں نظربندی کے...
شام پانچ بجے آگرہ میں نزول ہوا. کینٹ اسٹیشن سے باہر نکلے تو درجن بھر افراد ہماری جانب لپکے. ان کے جوش و خروش کو دیکھ کر ٹرین میں کیے گئے سارے گناہ یاد آگئے...
تاریخی ورثے کے مجاوروں کی منطق بہت نرالی ہے۔ان کا استدلال ہے کہ پرانی عمارتوں اور آثار قدیمہ کی بقا و حفاظت زندہ انسانوں کی تعمیر و ترقی اور سہولت و آسائش سے...