فضائے بسیط میں پھیلی اس وسیع کائنات میں، نظام شمسی کی جُھرمٹ میں تیسرے سیارے پر مشرق کی طرف ابھرتے سورج کو دیکھتے میں نے ہاتھ پھیلائے، اور سوچا میں زندہ ہوں...
کتنے ہی پتے ایسے ہیں جن کو چُھپا کر رکھا جاتا ہے، اور وقت آنے پر یہ پتے سامنے لائے جاتے ہیں. حقیقی سچائی اور موضوعی و معروضی علم کی حقیقت تک رسائی کی راہ میں...
کوئی دیر ہوئی کہ لکھنے کی عجب سی کسک دل میں جاگی ہے۔ انگڑائیاں لیتی ہوئی اک خواہش دل کے پنہاں گوشوں سے نکل کر دماغ کے خلیوں پر اپنا اثر دکھانے کے لیے بیتاب ہے۔...