قرآن میں انبیا یا جن بھی برگزیدہ ہستیوں کا ذکر ہے، ان کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ ایسا نہیں کہ ان کی زندگی کی تمام تفاصیل اللہ نے ہم پر کھولی...
آپ کا قصہ احسن القصص ہے۔ ہم پڑھتے وقت جانتے ہیں کہ ہیپی اینڈنگ ہو گی۔ تسلی رہتی ہے۔ لیکن کبھی میں سوچتی ہوں کہ اس وقت آپ پر کیا بیتی ہو گی؟ طوفان کے بیچ گھڑے...