ختم نبوت کا عقیدہ ان اجماعی عقائد میں سے ہے، جو اسلام کے اصول اور ضروریات دین میں شمار کیے گئے ہیں. عہد نبوت سے لیکر آج تک ہر مسلمان اس پر ایمان رکھتا آیا ہے...
امام ابوداؤد الطیالسی ؒ اور امام احمد بن حنبل ؒ اپنی اپنی مسند میں روایت کرتے ہیں؛ [pullquote]قال حذيفۃ: قال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم: تكون النبوۃ فيكم ما...