کارکردگی اور انتخابات - رعایت اللہ فاروقی

2013ء میں برسرِ اقتدار آنے والی وفاقی و صوبائی حکومتیں اپنے چوتھے سال کے اختتامی مراحل میں ہیں اور آنے والا سال الیکشن کا سال ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت کے آخری سال اس پیشنگوئی کے لیے زائچوں کی ضرورت تھی اور نہ ہی نجومیوں کی کہ آنے والے الیکشن کے نتائج کیا ہوں گے اور حکومت کون بنائے گا؟ جو ظاہر...