دانش کی موت - عرفان اقبال جتوئی

کچھ ماہ قبل نجی ٹی وی چینل پر ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو“ چلا، معلوم ہے کہ یہ ایک ڈرامہ ہے یعنی جھوٹی یا فرضی کہانی تو اس کو دیکھنے کا فائدہ کیا۔۔ تعجب ہوتا ہے کہ جس جھوٹ موٹ کی کہانی کووہ پیش کرتے ہیں اس کے سامنے ہم لوگ مورتی بنے ہوتے ہیں۔ قسط وارڈرامہ بھی جاری رہا اور ہمارے عوام بھی اس کو انہماک اور...