ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک پاکستانی کا سلام - یوسف سراج

ایک فریضہ کہیں ادا ہونے سے رہ نہ جائے۔ یہ ایک قرض ہے، جو چکا ڈالنا چاہئے۔ اک خوش گوار فریضہ، جسے ادا ہوجانا چاہئے۔ یہ معاملہ ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک کے تازہ جرأت مندانہ موقف کے تذکرے ، تحسین اور تشکر کا۔ اس بات پر تشکر کا کہ مسلمانوں میں ماضی مرحوم کے ضمیراور ظرف کی جرأت و جانبازی کی کچھ مثالیں اور...