پیٹرو یوآن - آصف محمود

لیجیے جناب. آج سے یوآن پیٹرو یو آن ہے۔ دھیرے دھیرے ہی سہی مگر ڈالر کی حکمرانی اب ختم ہونے جا رہی ہے۔ چین آج کے بعد سعودی عرب سے پٹرولیم مصنوعات ڈالر کی بجائے یو آن میں خریدے گا۔ یاد رہے کہ چین روزانہ 70 لاکھ بیرل پٹرول خریدتا ہے۔ سعودی عرب امریکہ کا حلیف سہی مگر اتنے بڑے خریدار کو کیسے نظر انداز...