برہنہ بلندی - سعود عثمانی

بلند پہاڑوں اور سربفلک چٹانوں پر پیڑ اور پودے نہیں اگتے۔پیڑ پودے کیا سبزہ تک نمو نہیں پاتا۔ایسا لگتا ہے پتھّر دلوں سے کوئی چیز نہیں پھوٹ سکتی۔پہلی بار جب یہ دیکھا تھا تو خیال آیا تھا کہ نمو کا یہ بنجر پن تو پہاڑوں اور چوٹیوں سے زیادہ نامور لوگوں میں ہے۔جتنا بڑا نام اتنا ہی بے فیض۔جتنا نمودار اتنا...