پارلیمان کا شعور اجتماعی کہاں ہے؟ آصف محمود

قوموں پر بحران آتے رہتے ہیں ، ان میں وہی رشتہ ہے جو تیر اور مشکیزے میں ہوتا ہے ۔ قیادت کے منصب پر فائز لوگ اگر بالغ نظر اور صاحب بصیرت ہوں تو قوم بحران سے سرخرو ہو کر نکل آتی ہے اور ایسا نہ ہو تو المیے اس کے دامن سے لپٹ جاتے ہیں ۔ ہماری دہلیز پر بھی اس وقت غیر معمولی بحران دستک دے رہا ہے ۔ سوال...