مجھے یہ جملہ کبھی سمجھ نہ آیا ۔بس عجیب سا ضرور لگتا تھا کہ پتہ نہیں کیا دیکھ لیتا ہو گا مومن۔۔مگر آج اس بات کی ایسی سمجھ آئی کہ بے اختیار دل کیا اس پر قلم اٹھایا جائے۔۔ آج ہمارے رشتہ داروں میں ایک خاتون فوت ہو گئیں۔ایک کم پڑھی لکھی سادہ لوح،کم شکل کی عام سی عورت۔۔ نہایت مشکل زندگی گزاری۔ مگر اپنے...