آئی جی سندھ صاحب کے لیے چھپکلی – احسان کوہاٹی

’’یار! آپ مجھے بہت اچھے لگے ہو اور کچھ نہیں ذراخوشی ہوئی کہ کوئی تو ہمیں بھی وہ کیا کہتے ہیں شاباش دینے والا ہے، ورنہ یہاں تو سارا دن کتے والی ہوتی رہتی ہے.‘‘ یہ کہہ کر ٹریفک چوکی کے انچارج صاحب نے کمرے کے سامنے سے گزرنے والے سپاہی کو آواز دی ’’اوئے منشی کو کہنا چالان کے پیسوں سے صاحب کے لیے پانچ...