بابا جی کا نام ’’یوحی‘‘ اور عمر 130 سال ہے۔ انڈونیشیا کے علاقے ہونشاک سے تعلق رکھتے ہیں۔ زندگی بھر دوسروں کے کھیتوں میں کام کر کے رزق حلال کماتے رہے۔ نوجوانی سے بیت اللہ کی زیارت اور روضہ ٔ اطہر پر حاضری کی تمنا تھی۔ مگر مالی حالت ایسی کہ بس حسرت لئے قبر میں اترنے والے تھے کہ بلاوا آگیا۔ بابا جی...