زہریلے پھول - مریم جمیلہ علوی

مغرب ہو چکی تھی۔ آفس سے واپسی پر سعد نے ٹریفک سگنل پر گاڑی روکی۔ آس پاس نگاہ ڈالی تو ہر طرف سرخ رنگ بکھرا ہوا نظر آیا۔ دائیں طرف دل کی شکل کے سرخ غبارے ہوا میں لہراتے نظر آئے، تو بائیں طرف چھوٹے بچے سرخ گلاب ہاتھ میں لیے بیچنے کی تگ و دو میں ہلکان ہوتے ہوئے دکھائی دیے۔ ان میں سے ایک نے اس کی گاڑی...