اجارہ داری - مفتی منیب الرحمن

1980 کی دہائی سے حکومت دینی مدارس وجامعات کے بارے میں ’’اتحادِ تنظیماتِ مدارس پاکستان ‘‘کی رکن پانچ تنظیموں سے مکالمہ کرتی رہی ہے ، حکمران تبدیل ہوتے رہے ،لیکن ریاستی ڈھانچہ تو وہی ہے، حتیٰ کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف صاحب نے ،جبکہ ساری ریاستی قوت اور اقتدار ان کی ذات میں مرکوز تھا، ایک بار تقریبا...