قومی احتساب بیورو ایک ہزار نو صد ستانوے (۱۹۹۷)یعنی ا ب سے تئیس سال قبل محترم محمد نواز شریف وزیر اعظم پاکستان کی حکومت نے احتساب سیل کے نام سے بنایاتھا ۔ دو سال بعد جنرل پرویز مشرف صاحب نے اس کو قومی احتساب بیورو میںتبدیل کر دیا اور اس کے پہلے سربراہ نیول کموڈور ذکااللہ صاحب تھے جو کہ دو ہزار تین...