مودی کانظریہ ختم ہوچکاہے! محمد عنصر عثمانی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دوروزہ دورہ بھارت مکمل کرکے واپس جاچکے ہیں۔بھارت میں ٹرمپ کی موجودگی میں آر ایس ایس کے گنڈوں نے جو کارنامے سرانجام دیے ہیں وہ بھی دنیا نے دیکھے ہیں۔ مسلمانوں پر کھلے عام حملے کیے گئے۔ دلی کو یرغمال بنا کر ایک دن میں 20 مسلمانوں کو شہید ، 200 کو شدید زخمی کیا گیا۔ نئی دہلی کے...