بھریا میلہ - نورین تبسم

”ہر میلہ اُجڑنے کے لیے ہی ہوتا ہے چاہے وہ زندگی کا ہو یا خواہشوں کا.“ جو آیا ہے اُس نے جانا ہی ہے۔ آنے پر اختیار ہے اور نہ جانے پر۔ شکم ِمادر میں نئی کونپل کی نوید سے لے کر روشنی میں اُس کی رونمائی تک کوئی حتمی رائے نہیں دی جا سکتی، صرف تجربات، حالات و واقعات کا تسلسل ہی وقت کا مجموعی طور پر تعین...