دنیا بھر میں 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، اس دن کو منانے کا مقصد بنیادی انسانی حقوق کو بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب اور زبان تسلیم کرنا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب امت مسلمہ دنیا بھر میں مشکلات کا شکار ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو جاری ہے ، فلسطین پر اسرائیلی بمباری...