’پوسٹ کولڈ وار‘ سیناریو سمجھنے کی ضرورت (3) – حامد کمال الدین

دشمن صرف آپ کا ”آج“ نہیں دیکھتا کچھ بڑی مسلم آبادیاں اور کچھ مضبوط عسکری امکانات کی مالک مسلم ریاستیں – اپنے یہاں اسلام نافذ نہ ہونے کے باوجود – اسلام دشمنوں کی آنکھ میں کھٹکتی آئی ہیں۔ البتہ اِس ”مابعد سرد جنگ دور“ میں یہ اُن کی جارحیت کا نشانہ بھی ہو سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام، مسیحیت اور مسلمان – ابو یحی

پیو ریسرچ سنٹر ایک غیر سیاسی تحقیقاتی فیکٹ ٹینک (Fact Tank) ہے، جو ان رجحانات، رویوں اور معاملات سے متعلق معلومات جمع کرتا ہے جو امریکہ اور دنیا بھر میں تبدیلی کا باعث بنتے ہیں۔ اس ریسرچ سنٹر نے دسمبر 2011ء میں ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ جس کا عنوان درج ذیل ہے۔ Global Christianity مزید پڑھیں

کرۂ ارض پر مسلمانوں کی حیثیت – پروفیسر جمیل چودھری

ایک زمانہ تھا کہ مسلمان اس کرۂ ارض کے بڑے رقبے کو فتح کرچکے تھے۔ تب کی معلوم دنیا یورپ، ایشیاء اور افریقہ تک محدود تھی۔ پھر 1492ء کے بعد نئی دنیا دریافت ہونا شروع ہوئی۔ یورپین مہم جو کئی مہمات کے بعد براعظم شمالی امریکہ دریافت کرچکے تھے۔ اسپین کے مہم جوؤں نے وسطی مزید پڑھیں

مسلم ممالک سے درد مندانہ اپیل – اشفاق پرواز

مسلمانوں کو کوئی شک یا اختلاف نہیں رہنا چاہیے کہ وہ جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں، اور جتنی بھی اہلِ مغرب کی جی حضوری کریں، وہ مسلمانوں کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ ایسا محسوس اور یقین ہوتا ہے کہ جیسے تمام دنیا مسلمانوں کے خلاف متحد ہو چکی ہے۔ میانمار، بھارت، اسرائیل اور مزید پڑھیں

دنیا میں نمبر ون – رضوان اسد خان

اگر چوری کا خاتمہ کرنا ہو تو چوروں کو کھلی چھوٹ دے دیں. اس طرح چوری کے عمل میں ان کی کشش ختم ہو جائے گی اور چوری کا تناسب کم ہو جائے گا. کیا آپ اس ”منطق“ سے اتفاق کرتے ہیں؟ نہیں ناں؟ اور ایسی ”شرلی“ چھوڑنے والے کی دماغی صحت کے بارے میں مزید پڑھیں

بیمار قبیلہ – محمد صغیر قمر

یہ اسلامی دنیا کے نام نہادممالک ہیں۔ ستاون مسلم ممالک کے حکمران جیسے بھیڑوں کا ریوڑ ہے۔ یورپ اور مغرب ہے جو کبھی افغانستان پر چڑھائی کرتا ہے کبھی عراق اس کو ’’ پکارتا‘‘ ہے ۔کبھی ایران میں ’’ انسانی حقوق کی پامالی‘‘ کو ختم کرنے کو دوڑتے ہیں کبھی کوریا انہیں کھٹکتا ہے کبھی مزید پڑھیں

اور کیا لکھوں – محمد اعجاز

بچپن سے میرا مسلم معاشرے سے ایک تعلق \0ہے، اس لیے مسلمان کہلانے میں فخر محسوس کرتا ہوں. جب مسلم ممالک پر نظر دوڑاتا ہوں تو وہاں کے حالات دیکھ کر چبھن سی محسوس ہوتی ہے یا دماغ کی کھڑکی کھلتی ہے. پھر کچھ نہ کچھ لکھ لیتا ہوں، اس بار بھی سوچ رہا ہوں مزید پڑھیں

آئی فِیل سیف ایٹ ہوم – عاطف الیاس

(I feel safe at home!)\nلیکن ذرا ٹھہریے، ایک نظر کرہ ارض پر ڈالتے ہیں، مشرق سے شروع کرتے ہیں:\n\nبرما میں پچھلے سالوں میں جس طرح مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی وہ انسانیت کے خلاف بدترین جرائم ہونے کے باوجود، انھیں روکنے کے لیے کوئی پیش بندی نہیں کی گئی بلکہ اپنے مفاد کے لیے مزید پڑھیں