بکھرے لفظوں کی داستان - اسماء طارق

خدا نے ماں کو بڑی فکرمندی دی ہے یہی وجہ ہے کہ بانو قدسیہ نے لکھا ہے کہ اگر کسی ماں کے آٹھ بیٹے ہوں اور سات جنت میں داخل کر دیے جائیں اور ایک جہنم میں تو ماں جنت میں ہو کر بھی بےقرار رہے گی اور خواہش کرے گی کہ اسے آٹھویں جہنم والے کے پاس بھیج دیا جائے ۔ ماں کو اپنی فکر کبھی نہیں ہوتی ہمیشہ اولاد کی...