’’پھر وہی کھیل۔۔۔‘‘ - احسان کوہاٹی

’’السلام علیکم سیلانی بھائی! کیا حال چال ہے، آپ ٹھیک ٹھاک ہو‘‘ بات کرنے والے کا لہجہ بتا رہا تھا کہ اس کا مخاطب مقبوضہ کشمیر کا ڈار، لون، بھٹ یا کوئی منشی، وانی ہے۔ اس جنت نظیر وادی کے لوگ اردو سمجھ بھی لیتے ہیں اور بولتے بھی ہیں اور پڑھ بھی لیتے ہیں، لیکن بعض الفاظ کی ادائیگی میں انہیں مشکل ہوتی...