متحدہ عرب امارات میں پہلی باقاعدہ یہودی عبادت گاہ

متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ باقاعدہ یہودی عبادت گاہ (سیناگوگ) تعمیر کی جائے گی۔ اماراتی سرکاری نیوز ایجنسی وام کا کہنا ہے کہ یہ سیناگوگ ایک بڑے کمپلیکس میں تعمیر کیا جائے گا جہاں ایک گرجا گھر اور ایک مسجد بھی تعمیر ہوگی۔ ابوظہبی میں تعمیر کیے جانے والے اس کمپلیکس کو ’ابراہمک فیملی ہاؤس‘ کا نام...