لیلۃ القدر - ڈاکٹر ساجد خاکوانی

’’لیلۃ القدر‘‘بہت فضیلت اور برکت والی رات ہے،جوسال بھرمیں ایک دفعہ ،رمضان المبارک کے آخری عشرے میں طاق راتوں میں سے کسی ایک میں آتی ہے۔’’لیل‘‘کامطلب ’’رات‘‘ہے یافارسی میں’’شب‘‘بھی کہتے ہیں،اسی لیے اس رات کو ’’شب قدر‘‘بھی کہاجاتاہے۔ ’’قدر‘‘کے کئی مطالب ہیں،زیادہ اہم اووقیع مطلب...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com