بابا بلھے شاہ کی نگری میں پھر خوف کے سائے - رانا ظفر اقبال

بابا بلھے شاہ کی نگری ، امن و سلامتی کی علامت، پنجاب کی ثقافتی پہچان قصور آج کل ایک بار پھر شہہ سرخیوں کی زد میں ہے۔ ننھی زینب کے قاتل کو سزا ملنے کے بعد دل کا ایک سکون ہو چلا تھا کہ اب ہمارے بچے محفوظ ہوگئے ہیں، ان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، لیکن شہر میں بچوں کے اغواء اور زیادتی و...