قوموں کی موت و حیات اور عروج و زوال میں وقت کو انتہائی اہمیت حاصل ہے، تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں ہمیشہ وہی قومیں بلندی و اوج کمال تک پہنچ پائیں جو وقت کی قدر و منزلت اور اس کی توقیر و حرمت کے راز سے آشنا تھیں-فتح و نصرت ،کامیابی و کامرانی اور عظمت و برتری کی کلیاں اور پھول بھی ہمیشہ سے پابندی وقت کی...